اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

خیبر پختون خوا حکومت نے وفاقی حکومت کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا عندیہ دیدیا

datetime 9  جون‬‮  2022 |

خیبر پختون خوا حکومت نے وفاقی حکومت کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا عندیہ دیدیا

پشاور (این این آئی)خیبر پختون خوا حکومت نے وفاقی حکومت کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا عندیہ دے دیا۔

اپنے بیان میں معاون خصوصی اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا کہ آزادی مارچ کے دوران نقل و حرکت کی آزادی کا حق پامال کیا گیا،

تشدد کیا گیا، آنسو گیس کی شیلنگ ہوئی، صوبے کے عوام کو محصور رکھا گیا۔انہوں نے کہا کہ وفاق کے غیرآئینی اقدام کیخلاف سپریم کورٹ جانے پر غور کر رہے ہیں۔

بیرسٹر سیف نے بتایا کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا کی زیر صدارت کابینہ کا خاص اجلاس آج ہوا جس میں ایک نکاتی ایجنڈا شامل تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ اجلاس میں آزادی مارچ شرکاء پر تشدد اور رکاوٹیں ڈالنے کے معاملے پر غور کیا گیا۔ مرکز نے خیبرپختونخوا کے خلاف اعلان جنگ کیا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم اب وفاق کے خلاف اپنی حکمت عملی طے کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…