اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین پر بجلی گرا دی، فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 6 روپے 40 پیسے اضافہ

datetime 9  جون‬‮  2022 |

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین پر بجلی گرا دی، فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 6 روپے 40 پیسے اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 6 روپے 40 پیسے اضافے کی منظوری دے دی،

بجلی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ہوگا۔نیپرا کے مطابق چار سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کے ذریعے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

نیپرا فیصلے کے مطابق اکتوبر سے دسمبر 2021ء کی سہ ماہی کے تحت 6 روپے 49 پیسے جبکہ اپریکل سے جون 2021ء کی ایڈجسٹمنٹ کے تحت 1 روپے 33 پیسے بجلی مہنگی کی گئی۔

جولائی سے ستمبر 2021ء کی ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 95 پیسے کمی کی گئی۔

جنوری سے مارچ کی ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 47 پیسے سستی کی گئی۔کے الیکٹرک صارفین کے لیے مہنگی بجلی کا اطلاق وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…