اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری

datetime 9  جون‬‮  2022 |

پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں گدھوں کی تعداد بڑھ کر57لاکھ ہوگئی۔

جمعرات کو جمعرات کو وفاقی وزیر اور معاشی ٹیم کی جانب سے جاری اقتصادی سروے کے مطابق گزشتہ سال گدھوں کی تعداد 56لاکھ تھی اور اب گدھوں کی تعداد مزید بڑھ کر 57 لاکھ ہوگئی، گھوڑوں کی تعداد 4 لاکھ اور اونٹوں کی تعداد بھی 11 لاکھ کی سطح پر برقرار رہی۔اس کے علاوہ رواں مالی سال گھوڑوں اور خچروں کی تعداد میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ گھوڑوں کی تعداد مسلسل تیسرے سال چار لاکھ اور خچروں کی تعداد تیسرے سال دو لاکھ رہی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…