پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

اتحاد علماء ہند کا نو پور شرما ، نوین جندال کو پھانسی دینے کا مطالبہ

datetime 9  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دیوبند(این این آئی)بھارت میں اتحاد علماء ہندنے وزیر اعظم نریندر مودی سے آنحضورۖ کی شان میں گستاخی کرنے والی بی جے پی ترجمان نو پور شرما اور نوین جندا ل کو گرفتار کرکے پھانسی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق اتحاد علماء ہند کے قومی صدر مولانا قاری مصطفی نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ نو پور شرما اور نوین جندل نے حضرت محمد مصطفی ۖکی شان میں گستاخی کی ہے جسے کسی قیمت پر برداشت نہیں کیا جائے گاکیونکہ ان کے اس عمل سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ مسلمان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے لیکن وہ پیغمبر ۖ کی شان میں گستاخی ہرگز برداشت نہیں کر سکتا۔ انہوں ںے کہا کہ ایسے لوگ سب سے بڑے دہشت گرد نہیں جو مذہب کے نام پر نفرت پھیلا کر ماحول اور دنیا بھر میں بھارت کی شبیہ خراب کررہے ہیں۔ مولانا قار ی مصطفی نے کہا کہ ایسے لوگوں کو پھانسی سے کم سزا نہیں ہونی چاہیے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…