پیر‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2026 

لانگ مارچ کے دوران وکلاء پر تشددکا معاملہ رانا ثنا اللہ کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

datetime 9  جون‬‮  2022 |

رانا ثنا اللہ کو بڑا ریلیف مل گیا

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ ، سی سی پی او ، ڈی آئی جی آپریشنز سمیت دیگر پولیس افسران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے درخواست پر سماعت کی ۔سیشن کورٹ نے لانگ مارچ کے دوران وکلا ء پر تشدد کے معاملے میں وزیر داخلہ رانا ثنااللہ ، سی سی پی او، ڈی آئی جی آپریشنز اوردیگر پولیس افسران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تھا ۔لاہورہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر کے آئندہ سماعت پر جواب طلب کر لیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…