کراچی(این این آئی)آئی سی سی ون ڈے سپر لیگ میں پاکستان ٹیم بدستور دسویں نمبر پر موجود ہے جبکہ آئندہ برس بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ میں ٹاپ 8 ٹیمیں براہ راست انٹری پائیں گی۔زمبابوے کے خلاف ابتدائی 2 میچز میں کامیابی سے نہ صرف افغانستان نے 10 قیمتی پوائنٹس حاصل کیے بلکہ تیسری پوزیشن بھی سنبھال لی، ٹاپ پر موجود بنگلادیش کی ٹیم 18 میچز میں 120 پوائنٹس حاصل کرچکی، دوسرے نمبر پر انگلینڈ اور چوتھے پر ویسٹ انڈیز موجود ہے، بھارت کا پانچواں درجہ ہے۔پاکستان نے اب تک رواں چمپئن شپ دورانیے میں 12 میچز کھیلے جس میں پوائنٹس کی تعداد صرف 60 ہے۔
آئی سی سی ون ڈے سپر لیگ میں پاکستان دسویں نمبر پر موجود
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
ویکیوم کلینر کے ذریعے بیوی کا افیئر پکڑنے والا شوہر، خود بھی عجیب مشکل میں پھنس گیا
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی
-
لاہور کے چڑیا گھر میں ٹک ٹاکر نے ’شیر‘ کے پنجرے میں چھلانگ لگادی
-
کراچی، ڈیلیوری آپریشن کے بعد ڈاکٹرز کا خاتون کے حمل سے انکار، اہل خانہ کا ہنگامہ، تحقیقات شروع
-
سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش،ہوشربا انکشافات سامنے آگئے
-
راولپنڈی،قریبی عزیز کا خاتون کو ٹک ٹاک لائیو پر کام کے لیے سرگودھا سے بلاکر جتماعی زیادتی
-
پب جی موبائل کے کنٹینٹ کریئیٹر فاروق احمد چل بسے، گیمنگ کمیونٹی سوگوار
-
رکشہ ڈرائیور نے جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا ء کرکے زیادتی کا نشانہ بناڈالا



















































