جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

پاک بھارت جنگ ہوئی تو بھارت زیادہ نقصان اٹھائے گا، نیویارک ٹائمز

datetime 20  اگست‬‮  2015 |

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکی اخبار نیویارک ٹائمز لکھتا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مستقبل قریب یا پھر آئندہ چند برسوں میں جنگ ہوئی، تو بھارت پاکستان سے زیادہ نقصان اٹھائے گا۔ نیو یارک ٹائمز میں شائع ایک اداریہ کے مطابق پاک بھارت جنگ میں زیادہ نقصان بھارت کو ہوگا، دونوں ممالک کشمیر کے معاملے پر احتیاط سے کام لیں۔ امریکی اخبار میں پاک بھارت کشیدگی پر اداریہ شائع کیا گیا، جس کے مطابق پاکستان اور بھارت مشیروں کی سطح پر مذاکرات کا فائدہ اٹھائیں، کشمیر کا مسئلہ خطرناک فلیش پوائنٹ کی حیثیت رکھتا ہے۔ ان دونوں ملکوں کی کشیدگی بے قابو ہو کر ایٹمی صلاحیت کے حامل دوسرے ممالک میں نئی جنگ کا سبب نہ بن جائے۔ –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…