پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہفتے میں 4 دن کام ،3دن آرام

datetime 8  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانیہ میں 70 برطانوی کمپنیوں کے 3 ہزار 300 کارکن 6 ماہ تک ہفتے میں 3 دن چھٹی اور 4 دن کام کریں گے جبکہ ان کو مراعات سمیت تنخواہ میں کسی قسم کوئی کٹوتی نہیں کی جائے گی ۔ 4 ڈے ویک گلوبل کا یہ تجربہ آٹونومی تھنک ٹینک کے اشتراک سے جاری رہے گا۔اس منصوبے کےنتائج اخذ کرنے کیلئے کیمبرج ، آکسفورڈ اور بوسٹن یونیورسٹی کے محققین کو شامل کیا گیا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ 3دن کی چھٹی سے پیدواری صلاحیت متاثر نہیں ہو گی بلکہ اس میں دن بدن اضافہ متوقع ہے ۔ ماہرین کا مزید کہنا تھا کہ اس منصوبے سے کارکنوں کی ذہنی صحت اور شخصیت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہو نگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…