کراچی۔۔۔۔واجبات کی عدم ادائیگی پر پی ایس او نے پی آئی اے کو پٹرول کی فراہمی بند کردی۔
پی ایس او نے ایک مرتبہ پھر عدم ادئیگی پر پی ا ئی اے کو پٹرول کی سپلائی بند کردی، ذرائع کے مطابق پی ا ئی اے کی جانب سے واجبات کی ادائیگی کے لئے صبح 11 بجے کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی اور بروقت ادائیگی نہ کرنے پر پی ایس او نے تیل کی فراہمی روک دی۔
پی ایس او نے پی آئی اے کو پٹرول کی فراہمی بند کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں