حئدرآباددکن(این این آئی )بھارتی شہر حیدرآباد میں نوجوان لڑکی سے اجتماعی زیادتی کرنے والے 5 میں سے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ زیر حراست ایک ملزم تلنگانہ راشٹرا پارٹی کے مقامی رہنما کا بیٹا ہے۔17 سالہ لڑکی کو 5 ملزمان نے اس وقت مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا جب وہ 28 مئی کو ایک دعوت سے گھر واپس جارہی تھی۔پولیس نے متاثرہ لڑکی کے بیان اور سی سی ٹی وی کی مدد سے پانچوں ملزمان کی شناخت کرلی ہے، گرفتار ملزمان میں سے تین 18 سال سے کم عمر ہیں۔ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں پچھلے ہفتے نوجوان لڑکی سے ملزمان نے گاڑی میں اجتماعی زیادتی کی۔ بی جے پی رہنماوں نے الزام لگایا کہ ریاست کی حکمران پارٹی کیس پر اثرانداز ہونے کی کوشش کر رہی ہے۔
بھارتی رکن پالیمنٹ کے بیٹے کا ساتھیوں سمیت 17سالہ لڑکی کا ریپ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت کا کیس، کے الیکٹرک کو 1 کروڑ 35 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم



















































