پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

کرکٹ میچ میں نئی تاریخ رقم پوری ٹیم صرف 8 رنز پر ڈھیر ہوگئی مخالف ٹیم نے 7گیندوں پر ہدف پورا کرلیا

datetime 5  جون‬‮  2022 |

بانگی(این این آئی) انڈر 19 ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں یو اے ای کے خلاف نیپال کی پوری ٹیم صرف 8 رنز پر ڈھیر ہوگئی،یو اے ای کو 9 رنز کا ہدف 7 گیندوں پر حاصل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق نیپال ویمنز انڈر 19 ورلڈ کپ کوالیفائر میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8.1 اوورز میں صرف 8 رنز بناسکی اور یو اے ای کو 9 رنز کا ہدف دیا جو انہوں نے 7 گیندوں پر حاصل کرلیا۔یو اے ای نے باآسانی 10 وکٹوں سے میدان مارا اور نیپال کی 6 بیٹرز بغیرکوئی رن بنائے آئوٹ ہوئیں ماہیکا گور نے 4 اوورز میں 2 رنز دے کر5 وکٹیں اْڑائیں۔واضح رہے کہ آئی سی سی کی جانب سے ویمنز انڈر 19 ورلڈ کپ کے کوالیفائر میچز کروائے جارہے ہیں ٹاپ ٹیمیں ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…