اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی کورکمیٹی کے اجلاس کے بعد شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک انصاف ضمنی الیکشن میں بھرپورحصہ لے گی جبکہ تحریک انصاف کے مستعفی ہونیوالے ارکان اسپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش نہیں ہوں گے ۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کے بعد شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک ا نصاف کا کوئی بھی رکن اسپیکر کے سامنے پیش نہیں ہوگا۔شاہ محمود قریشی کا مزید کہناتھا کہ راناثنااللہ سابق وزیراعظم کو گرفتار کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں،اگر حکومت نے عمران خان کو گرفتار کیا تو اس کا شدید ردعمل آئےگا۔ان کا مزید کہناتھا کہ حکومت نے پٹرول،گیس اور بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیاہے،ملک میں ایک تشویش کی لہر ہے۔
قومی اسمبلی سے استعفے ، تحریک انصاف نے بڑ ااعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام
-
منشیات سپلائر نرگس ریٹائرڈ پولیس اہلکار کی اہلیہ نکلی



















































