اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران نیازی عرف گوگے خان تھکا ہوا ہارا ہوا پسپا ہوا ناکام سیاسی کھلاڑی ہے،حافظ حمد اللہ

datetime 5  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران نیازی عرف گوگے خان تھکا ہوا ہارا ہوا پسپا ہوا ناکام سیاسی کھلاڑی ہے،حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (آن لائن ) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی عرف گوگے خان تھکا ہوا ہارا ہوا پسپا ہوا ناکام سیاسی کھلاڑی ہے،

ان کی سیاسی حکمت عملی، بولنا بھونکنا بکنا اور گالی دینا ہے۔ دیر جلسے میں عمران خان کے خطاب پرکا ردعمل دیتے ہوئے ترجمان پی ڈی ایم نے کہا

گوگے خان نیازی سہولت کاروں اور بیساکھیوں کے سہارے اقتدار میں رہنے اور آنے کے عادی ہیں۔گوگے خان،اسلام آباد، پنڈی، اور عدلیہ کو دباو میں لاکر دوبارہ اقتدارمیں آنا چاہتاہے۔

اداروں نے تحریک انصاف کی دفاع کانہیں پاکستان کی دفاع کاحلف اٹھایاہے۔ نیوٹرل کی نیوٹریلٹی کافیصلہ ایک شخص کانہیں پورے ادارے کافیصلہ ہے، ترجمان پی ڈی ایم نے کہا پی ڈی ایم اوراتحادی حکومت کو یقین ہے کہ

ادارے ،گوگے خان نیازی، کے دباومیں نہیں آئینگے۔گو گے خان نیازی تم لیڈر نہیں ایکٹر ہو لیڈرمفرورنہیں جیل جاتاہے۔گوگے خان نیازی،پاکستان کاپہلالیڈر ہے جس نے گرفتاری سے بچنے کیلیے راہداری ضمانت عدالت سے لی۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…