پشاور(آن لائن) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نکاح نامے میں ختم نبوت ؐ کی شق شامل کر کے کروڑوں پرانے نکاح ناموں کے فارم منسوخ کردیئے ہے، نئے نکاح نامے صوبے کے تمام نکاح خواہوں سمیت متعلقہ افراد کو ارسال کردیئے ہیں اور آج سے نئے نکاح نامے لازم قرار دے دیئے ہیں، اب صوبے بھر میں ہونے والے نکاح کے وقت دولہا اور د ولہن حضرت محمد ؐ کو آخری نبی تسلیم کرنا حلف لازمی ہو گا، تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے پشاور سمیت پنجاب میں بھی نئے نکاح نامے میں ختم نبوت ؐ کا شق شامل کر دیا ہے، اب ہر نکاح نامے میں یہ حلف لازمی ہو گااوراسکے بغیر کسی کے نکاح نامے کوتسلیم نہیں کیا جائے گا، اور نہ ہی کمپیوٹر ائز ڈ نکاح نامہ جاری کردیا جائے گا۔
تاریخ میں پہلی مرتبہ نکاح نامے میں باقاعدہ ختم نبوت ؐ کی شق شامل کر دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی



















































