منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈاکٹر شیریں مزاری نے گرفتار کروانے والوں کے نام بتادیے

datetime 22  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ مجھے رانا ثنا اللہ اور شہباز شریف نے گرفتار کروایا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر برائے ہیومن رائٹس شیریں مزاری نے کہا کہ عدالت کو بتاؤں گی کیسے انسانی حقوق کیخلاف ورزی کی گئی، مجھے گاڑی سے کیسے اتارا گیا سب کو بتاؤں گی۔انہوں نے کہا کہ میرا موبائل بھی لے لیا گیا ہے اور ابھی تک واپس نہیں کیا گیا، مجھے کسی سے ملنے نہیں دیا گیا۔شیریں مزاری ںے کہا کہ جنہوں نے مجھے گرفتار کیا انہوں نے رانا ثنااللہ اور شہباز شریف کا نام لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…