جمعرات‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2025 

عمران نیازی پاکستان کاسب سے بدتمیز بدزبان اوربدتہذیب پارٹی لیڈرہے، حافظ حمداللہ کا معافی مانگنے کا مطالبہ

datetime 21  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے ملتان جلسے میں عمران نیازی کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی پاکستان کاسب سے بدتمیز بدزبان اوربدتہذیب پارٹی لیڈرہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پی ڈی ایم عمران نیازی

کی گندی سوچ،گندی زبان،اور گندی الفاظ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔انہوںنے کہاکہ عمران نیازی کی اخلاق سے گری ہوئی گفتگو نے ہر پاکستانی کاسرشرم سے جھکادیا۔ انہوںے کہاکہ اخلاق سے گری ہوئی زبان ایک پلے بوائے کازبان توہوسکتاہے لیڈرکانہیں۔ انہوںنے کہاکہ گرے ہوئے شخص کی گری ہوئی زبان سے گرے ہوئے الفاظ ہی نکلتے ہیں۔ حافظ حمداللہ نے کہاکہ اخلاق سے گری ہوئی بازاری زبان کے استعمال نے عمران نیازی کا اصل چہرہ واضح کیا۔ انہوںنے کہاکہ عمران نیازی نسلی نہیں خان ہے بلکہ جعلی خان ہے، عمران نیازی کو مریم نواز اور ان کے خاندان معافی مانگنی چاہیے۔ ترجمان نے کہاکہ مغربی معاشرے سے واقف شخص عورت کے مقام سے ناواقف ہے، عمران نیازی پاکستان کے نوجوانوں کو کیا اخلاقیات سیکھا رہے ہیں۔ ترجمان پی ڈی ایم نے کہاکہ انتہائی گھٹیا بات کرنے والا شخص کس منہ سے ریاست مدینہ کی بات کرتا ہے ،ناجائز بیٹی نہ قبول کرنے اور پانچ بچوں کی ماں بھگانے والا کسی کی بہن بیٹی کو کیا عزت دے گا۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…