ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی نالائقی کے باعث سب نے ان کا ساتھ چھوڑ دیا ، اجمل چیمہ

datetime 21  مئی‬‮  2022 |

مکوآنہ (این این آئی )الیکشن کمیشن کے فیصلے سے ڈی سیٹ ہونے والے فیصل آباد سے سابق صوبائی وزیر اجمل چیمہ نے کہا ہے کہ آزاد حیثیت میں الیکشن جیتا تھا ،مجھے منحرف نہیں کہا جا سکتا۔این این آئی سے گفتگو میں ڈی سیٹ ہونے والے فیصل آباد سے سابق صوبائی وزیر اجمل چیمہ نے کہا کہ میں نے آزاد حیثیت میں الیکشن جیتا تھا لہٰذا مجھے منحرف نہیں کہا جاسکتا۔انہوں نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے عمران خان کا نام ہمارے نام سے ہٹ گیا، عمران خان نے جہانگیر ترین جیسے محسنوں کو بھی نہیں بخشا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی نالائقی کے باعث سب نے ان کا ساتھ چھوڑ دیا ہے، یہ شخص ملک میں افراتفری اور انارکی پھیلانا چاہتا ہے۔اجمل چیمہ نے کہاکہ حلقے کی بہتری کیلئے عمران خان کا ساتھ دیا تھا مگر وہ مہنگائی کا طوفان لے آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…