منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاک فوج نے ملک بھر میں 27 ہیٹ اسٹروک کیمپس قائم کردیئے

datetime 21  مئی‬‮  2022 |

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج نے ملک بھر میں 27 ہیٹ اسٹروک کیمپس قائم کردیئے، کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، بدین اور دادو سمیت تھر اور چولستان کے صحرائی علاقوں میں قائم مراکز میں پاک فوج کے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس علاج معالجے کی سہولیات فراہم کررہے ہیں۔ ہفتہ کو آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے ملک بھر ہیٹ اسٹروک ریلیف سینٹر قائم کردیئے، ملک بھر میں 27 ہیٹ اسٹروک کیمپس قائم کئے گئے ہیں، ہیٹ اسٹروک مراکز کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، بدین اور دادو میں قائم کئے گئے، تھر اور چولستان کے صحرائی علاقوں میں بھی مراکز قائم کئے گئے ہیں، پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی ریلیف سینٹرز نے کام کرنا شروع کردیا ، پاک فوج کے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس متاثرین کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کررہے ہیں، ہیٹ اسٹروک کے متاثرین کو ضروری طبی سہولیات اور ادویات فراہم کی جارہی ہیں، ہیضے اور گرمی کی شدت کے متاثرین کا ان مراکز میں علا ج معالجہ کیا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…