کراچی (این این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ، میزبان و ماڈل متھیرا نے چیئرمین پی ٹی آئی کے مریم نواز پر دیئے گئے بیان پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔متھیرا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ ‘یہ گپ شپ سیشن ہے یا جلسہ؟’اْنہوں نے کہا کہ ‘آپ اس طرح کسی عورت کے بارے میں کیسے بات کر سکتے ہیں؟’۔۔اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں متھیرا نے سوالیہ انداز میں کہا کہ ‘الزام تراشی، طعنوں کا کھیل اور مخالف فریق پر دھونس کیوں؟’۔اْنہوں نے مزید کہا کہ ‘واقعی! یہ بہت احمقانہ حرکت تھی۔’
واقعی! یہ بہت احمقانہ حرکت تھی ،عمران خان کے مریم نواز پر ریمارکس پر متھیرا شدید برہم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئل اینڈ سپیس وار
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات کا شہریوں کو الرٹ جاری
-
ہونڈا کمپنی نے اپنی نئی موٹر سائیکل متعارف کرا دی
-
سونے کی ایک بار پھر اونچی اڑان، ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
-
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی
-
متنازع مواد دیکھ کر شہریوں نے ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جو فوراً وائرل ہوگئیں
-
عام تعطیلات کا اعلان، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
-
عمران خان پر حملے کے مجرم کو مزید سزا سنادی گئی
-
سعودی عرب میں پہلاروزہ کب ہوگا، ماہرین فلکیات نے بتا دیا
-
انسانیت شرما گئی، ملزم کی رات گئے تک 4 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی
-
پاکستان میں پہلا روزہ کب متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
لیسکو کی نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے نئی بلنگ پالیسی نافذ
-
نوشکی،احمد وال اسٹیشن پر مال بردار ٹرین پر راکٹ حملہ، انجن تباہ، پل بھی دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کے اجرا بارے گورنر اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان















































