جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

میں اتنے پیسے کما لیتا ہوں کہ جس 4 کنال کے گھر میں رہتا ہوں ہر دو مہینے بعد ایسا گھر بنا سکتا ہوں، اینکر عمران ریاض نے اپنی آمدن بتا دی

datetime 19  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اینکر عمران ریاض نے ایک یو ٹیوب چینل کو انٹرویو دیا جس میں ان سے ان کی آمدنی کے بارے میں سوال کیا گیا تو اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ میری آمدنی ایک کروڑ روپیہ ہے تو آپ غلط سوچ رہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ ایک کروڑ تو بہت کم ہیں، میں ہر مہینے اتنے پیسے کماتا ہوں کہ میں جس چار کنال کے گھر میں رہتا ہوں ہر دو مہینے بعد ایسا گھر بنا سکتا ہوں، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اینکر اقرار الحسن سید نے اینکر عمران ریاض کی ویڈیو شیئر کی اور دعا دی کہ ماشاء اللہ عمران بھائی، اللہ رزق حلال میں برکت دے، آپ نے اپنی آمدن کا بتا کر حوصلہ مندی کا ثبوت اور بہت سے بدخوابوں کو جواب دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…