منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہماری حکومت جانے پر معاشی استحکام آنے کا بیان دینے والے ڈی جی آئی ایس پی آر شہباز سپیڈ سے روپیہ اور سٹاک مارکیٹ گرنے پر بھی کچھ بولیں، شیریں مزاری کھل کر سامنے آ گئیں

datetime 18  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے سماجی رابطے پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کا ایک کلپ شیئر کیا جس میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا تھا کہ نئی حکومت آنے سے ملک میں استحکام آرہا ہے اور ڈالر سستا ہورہا ہے اور سٹاک مارکیٹ اوپر جا رہی ہے۔ اس بیان پر سوال اٹھاتے ہوئے تحریک انصاف کی رہنما نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ آخر اس ادارے کو کیسے پتا چلا کہ ہمارے دور میں معیشت عدم استحکام سے دوچار تھی، نیوٹریلٹی کہاں ہے؟ انصاف کا تقاضا ہے کہ جس شہباز سپیڈ سے روپیہ اور سٹاک مارکیٹ گرے ہیں اس پر بھی ڈی جی آئی ایس پی آر کچھ بولیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…