ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کیا واقعی صابر شاکر کو آف ایئر کردیا گیا ہے؟ اے آر وائی کے مالک سلمان اقبال کا موقف آگیا

datetime 18  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مالک سلمان اقبال نے واضح کیا ہے کہ تجزیہ کار صابر شاکر کو آف ایئر نہیں کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کے حوالے سے

تجزیہ کار مرتضیٰ سولنگی نے اے آر وائی کے مالک سلمان اقبال سے صابر شاکر کو آف ایئر کرنے کے حوالے سے حقیقت پوچھی ۔ اس کے جواب میں سلمان اقبال نے بتایا کہ صابر کو آف ایئر نہیں کیا گیا وہ چھٹیوں پر گیا ہوا ہے۔صابر شاکر کے حوالے سے صحافی وسیم عباسی کے اس ٹویٹ “اطلاعات کے مطابق اے آر وائی کے صابر شاکر کو بھی آف ائیر کر دیا گیا ہے۔ کسی بھی صحافی کو کام سے روکنا قابل مذمت ہے” کے بعد سوشل میڈیا پر خبریں چلنا شروع ہوئی تھیں۔ایک اور صحافی ثاقب تنویر نے دعویٰ کیا تھا کہ صابر شاکر کو آف ایئر نہیں کیا گیا بلکہ اپنا یوٹیوب چینل بند کرنے کا کہا گیا ہے، انہوں نے اے آر وائی انتظامیہ کا یہ حکم ماننے سے انکار کردیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…