اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے فوکل پرسن برائے معیشت حماد اظہر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے 4 اعلیٰ کارکردگی والے افسران کو ہٹا دیا۔ اپنے بیان میں سابق وزیر نے کہاکہ ایف بی آر کے چیئرمین نے تمام اہداف سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کیا مگر ہٹادیاگیا،اسٹیٹ بینک کے کورونا کے حالات کے باوجود بہترین اقدامات پر گورنر کو ہٹا دیا گیا۔ انہوںنے کہاکہ پی ٹی وی کے ایم ڈی نے ادارے کا رخ جدیدیت کی جانب موڑا مگر انکو بھی فارغ کیا گیا،چیئرمین واپڈا نے متعدد ڈیموں پر تیزی سے کام شروع کروایا مگر انکو بھی ہٹا دیا گیا۔
امپورٹڈ حکومت نے 4 اعلیٰ کارکردگی والے افسران کو ہٹا دیا، حماد اظہر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کا خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں پر جوابی حملہ، سعودی عرب کا ردعمل آگیا
-
ایران کا ابوظبی پر حملہ،یو اے ای نے بھی بڑا اعلان کر دیا
-
امانت خان شیرازی
-
سپریم کورٹ کا این اے 251 کا فیصلہ، خوشحال خان خٹک کامیاب قرار
-
پاک فضائیہ کی بمباری , افغان سپریم لیڈر ہیبت اللہ کی ہلاکت کی غیر مصدقہ اطلاعات
-
ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں پر چین کا ردعمل بھی آگیا
-
1 کروڑ روپے تک کا قرضہ : اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد کیلیے بڑی خوشخبری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر حیران کن اضافہ
-
پنجاب اسمبلی کے ملازم کی ایم پی اے کے کمرے سے لاش برآمد
-
پاکستانی سفارتخانے نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی شہریوں کے لیے اہم ہدایات جاری دیں
-
ایران پر حملے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کا پہلا بیان آ گیا
-
موٹر سائیکل مالکان کے لئے اہم خبر
-
پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
-
سرکاری ملازمین کی 89 چھٹیاں ! نئے رولز جاری کر دیے گئے



















































