جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

کابل ‘ این ڈی ایس کا داعش کے پاکستانی کمانڈر سمیت 3ارکان گرفتار کرنے کا دعویٰ

datetime 18  اگست‬‮  2015 |

کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان کی خفیہ ایجنسی نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سکیورٹی (این ڈی ایس )نے صوبہ ننگر ہار میں داعش کے پاکستانی کمانڈر حیات اللہ الیاس سمیت تین ارکان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔این ڈی ایس نے پیر کے روز میڈیا کو جاری کی گئی پریس ریلیز میں بتایاہے کہ صوبہ ننگر ہار میں ڈیورنڈ لائن کے قریب طورخم کے سرحدی علاقے سے خصوصی آپریشن کے دوران پاکستان سے تعلق رکھنے والے داعش کے کمانڈر حیات اللہ الیاس سمیت تین ارکان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیاہے۔دوسرے ا رکان میں یاسر الیاس اور بشیر الیاس ابو خالد محمدی شامل ہیں۔این ڈی ایس نے دعویٰ کیاہے کہ زیر حراست لیے گئے تینوں ارکان نے داعش سے تعلق کا اعتراف کرلیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…