جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شکر ہے پاکستان بچ گیا،بنی گالہ کے بھوت اگر باتوں سے نہیں مانتے تو سختی سے نمٹناچاہیے، مریم نواز

datetime 29  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ بنی گالہ کے بھوت اگر باتوں سے نہیں مانتے تو سختی سے نمٹناچاہیے، عدالتی احکامات کے باوجود حمزہ شہباز کی حلف برداری کو ڈھٹائی سے روکا جا رہا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ دیدہ دلیری سے آئین، قانون اور عدالتوں کا مذاق اڑانا نارمل انسان کا کام نہیں ہو سکتا، یہ 12 کروڑ عوام کا صوبہ ہے مذاق نہیں۔مریم نواز نے کہا کہ ان پاگلوں کو یا تو پاگل خانوں میں بھرتی کروانا چاہیے، یا ان پر سنگین غداری اور توہین عدالت کے مقدمات چلنے چاہئیں۔انہوںنے کہا کہ ایسی بچوں والی حرکتیں کہ انسان دھنگ رہ جائے، سوچو ایسے ذہنی اور نفسیاتی مریضوں کے حوالے ہمارا ملک تھا، شکر ہے پاکستان بچ گیا۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…