لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار عمران خان سے ملاقات کے لئے زمان پارک پہنچ گئے، جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق سابق چیف جسٹس سابق وزیراعظم عمران خان کی خواہش پر ان سے ملاقات کرنے کے لئے آئے ہیں،ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نے ثاقب نثار کو قانونی مشاورت کیلئے بلایا ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے وزیراعلیٰ پنجاب کے حلف سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر بھی بات ہوگی۔
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار، عمران خان سے ملاقات کے لئے زمان پارک پہنچ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسلحہ لائسنس کے درخواست گزاروں کیلیے اہم خبر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)
-
’’نئے صوبوں کا قیام‘‘ ن لیگ نے بڑا فیصلہ کر لیا!
-
شعیب ملک کی چوتھی شادی ،افواہوں پر ردعمل سامنے آگیا
-
15 دن کے ویزے پر 33 سال تک جاپان میں رہنے والا شخص گرفتار؛ پولیس کو کیسے چکمہ دیا؟
-
وزیراعظم اپنا گھر اسکیم، قرضہ لینے والوں کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی
-
بھارت: حاملہ انفلوئنسر کو درخت سے باندھ کر زندہ جلانے کا ہولناک واقعہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
نیا اسپیل ،تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
روزے کب شروع ہوں گے؟ رمضان المبارک 2027 کے آغاز کی متوقع تاریخ سامنے آگئی
-
گمنامی کی زندگی گزارنے والی ماضی کی ہیروئن کی اپنی ویڈیو وائرل ہونے پر مداحوں سے اپیل
-
ایک شناختی کارڈ پر سمیں کتنی مل سکتی ہیں؟ پی ٹی اے نے بتا دیا
-
کویت میں بڑی پابندی ختم کرنے کا باضابطہ اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا



















































