مدینہ منورہ (این این آئی)مدینہ منورہ میں رمضان المبارک کے آغاز سے اب تک ایک کروڑ 40 لاکھ سے زائد زائرین اور نمازیوں کی آمد ہوئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق رمضان کے آغاز سے اب تک لاکھوں زائرین نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ آلہ وسلم پر حاضری دی۔انتظامیہ کے مطابق مسجد نبوی ﷺ کی انتظامیہ اور ماتحت ادارے 24 گھنٹے کام کررہے ہیں۔رمضان المبارک کے 20 دنوں میں 40 لاکھ افراد نے عمرے کی سعادت حاصل کی،انتظامیہ کا بتانا ہے کہ رمضان کے پہلے عشرے کے دوران 60 لاکھ سے زائد نمازی اور زائرین مسجد نبوی ﷺ پہنچے ہیں۔اس کے علاوہ سعودی گزٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ رمضان کے آغاز سے20رمضان تک42لاکھ افراد عمرے کی سعادت حاصل کر چکے ہیں۔
ماشاء اللہ ، رمضان المبارک کے 20 دنوں میں 40 لاکھ افراد نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پانچ سو ڈالر
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ



















































