جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہ رخ خان کے گھر’’منت‘‘ کی نام کی تختی بدل گئی

datetime 24  اپریل‬‮  2022 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے ’کنگ خان‘ شاہ رخ خان کے گھر ’منت‘ کی نام کی تختی بدل گئی مگر مداحوں کی محبت میں کوئی کمی نہ آئی۔شاہ رخ کے گھر ’منت‘ کی نیم پلیٹ کے ساتھ مداحوں کا روایتی انداز میں تصویر بنوانے کا سلسلہ جاری ہے۔ہفتے کے روز کنگ خان کے گھر کے دروازے پر نئی چمکتی نیم پلیٹ لگی، جس نے مداحوں کو پرجوش کردیا۔منت کی نئی نام کی تختی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو مداحوں نے اسے اپنے دلچسپ تبصروں کے ساتھ شیئر کیا۔ایک مداح نے شاہ رخ خان کے گھر کی نئی اور پرانی نیم پلیٹ کی تصویر شیئر کی اور کیپشن دیا کہ ’نام کی تختیاں تو بدل جاتی ہیں لیکن جذبات نہیں بدلتے‘۔کئی مداحوں نے بالی ووڈ کنگ کے گھر کی نئی پرانی اور بہت ہی پرانی نیم پلیٹ کی تصاویر شیئر کیں اور منت کی نیم پلیٹ کا ارتقائی سفر درج کردیا۔ایک مداح نے پرانی نیم پلیٹس کے ڈیزائن کو آئیکونک قرار دیا اور کہا کہ ایس آر کے یہ بالکل آپ کی طرح سادہ اور کلاسک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…