ریوڈی جنیرو(نیوز ڈیسک) برازیل میں ہزاروں افراد حکومت کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے ، مظاہرین نے صدر جیلیمارو سیف کیخلاف بدعموانی کے معاملے پر ان کے مواخدہ کا مطالبہ کیا۔ برازیل کے مختلف شہروں میں ہزاروں کی تعداد میں حکومت مخالف مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے ، مظاہرین صدر جیلمارو سیف کیخلاف بدعنوانی کے معاملے پر مواخدذہ چاہتے ہیں اورانہیں عہدے سے ہٹائے جانے کامطالبہ کررہے ہیں ،مظاہروں میں شریک زیادہ ترافراد نے قومی پرچم سے مشابہہ سبز اور پیلے رنگ کے کپڑے پہن رکھے تھے ، مظاہرین نے ہاتھوں جیلماآوٹ کے بینر اٹھا رکھے تھے ۔
برازیل میں ہزاروں افراد حکومت کیخلاف سڑکوں پر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
اگلے ماہ مجموعی طور پر12تعطیلات متوقع
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
محبوبہ نے آشنا کو گھر بلا کر بلیڈ سے اس کا نازک عضو کاٹ دیا
-
اسکول کب کھلیں گے؟ طلبہ اور والدین کے لیے اہم پیش رفت
-
مسلسل پانچ میڈن اوورز میں پانچ وکٹیں، ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بابر اعظم نے دوبارہ کپتانی قبول کرنے سے پہلے کیا شرط رکھی تھی؟، بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ
-
Foot In The Door
-
اگست 2026 کی چھٹیاں، پاکستانیوں کو 12 تعطیلات ملنے کا امکان
-
اکلوتے نوجوان کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے باپ اور بھائی کیساتھ ماں بھی دنیا فانی سے کوچ کر گئ...
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
15 سالہ لڑکی سے زیادتی کا ملزم اسکا بہنوئی نکلا



















































