جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب، پاکستانی شہری کاہولناک اقدام

datetime 16  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے جازان ریجن کے شہر ضمد کی الزاھر کالونی میں ایک پاکستانی شہری نے بیت الخلا کے اندر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔ عرب اخبارکے مطابق متوفی مقامی گیرج میں آٹو الیکٹریشن کے طور پر کام کرتا تھا۔ضمد پولیس نے کیپٹن سعید القرنی کی قیادت میں کرائم برانچ اور سعودی ہلال احمر نے واقعے سے متعلق شواہد جمع کرنے شروع کر دیئے۔متعلقہ اداروں کے اہلکاروں نے فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ کر نعش کو پھندے سے اتارا اور ہسپتال منتقل کیا، جہاں لاش کو سرد خانے میں رکھوا دیا گیا ہے اور خودکشی کی وجہ جاننے کے لئے مزید تفتیش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…