پشاور(نیوزڈیسک)تحریک طالبان جماعت الاحرارنے اٹک میں پنجاب کے وزیرداخلہ کرنل (ر)شجاع خانزاد ہ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے ، حکمران جماعت اورسیکورٹی فورسزپر حملوں کاسلسلہ جاری رہے گا۔ذرائع کے مطابق تحریک طالبان جماعت الاحرارکے ترجمان احسان اللہ احسان نے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ شجاع خانزادہ کوپنجاب کی ساتھی عسکریت پسند تنظیم کے ذریعے نشانہ بنایا ہے ، ترجمان کے مطابق حکمران جماعت اورسیکورٹی فورسز کے خلاف حملوں کاسلسلہ جاری رہے گا۔
شجاع خانزاد ہ پر حملہ کس نے کرایا،حقیقت سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
پاکستان میں آئندہ ہفتے پیٹرول کی قیمتوں بارے اہم خبر
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
سرگودھا میں صغیر نامی شخص نے اپنی بیوی کی شادی اپنے ملازم کیساتھ رجسٹرڈ کروا دی
-
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 7 ممالک کیلئے سیاحتی پیکج ویزا متعارف کرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے



















































