اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

جہانگیر ترین نے لندن سے لاہور کیلئے ٹکٹ بک کر الی

datetime 11  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)علاج کے لئے لندن میں مقیم تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر خان ترین کو ڈاکٹرز نے سفر کی اجازت دے دی، جہانگیر ترین 16 اپریل کی صبح نجی ائیر لائنز کی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچیں گے۔

بتایا گیا ہے کہ جہانگیر ترین نے 15اپریل کو لندن سے لاہور کے لئے ٹکٹ بک کر الی ہے ۔ ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری نے بتایا کہ گروپ کے تمام اراکین ایئرپورٹ پر جہانگیر ترین کا استقبال کریں گے۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ جہانگیر ترین کی وطن واپسی پر گروپ کی آئندہ سیاست کے حوالے سے لائحہ عمل تشکیل دے کر حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ جہانگیر ترین تحریک انصاف کے تمام ناراض دھڑوں سے ملاقات کریں گے جن میں عبد العلیم خان، چوہدری سرور، اسد کھوکھر اور دیگر سے ملاقات ہوں گے اور امکان ہے کہ ایک پلیٹ فارم سے سیاست میں متحرک کردار ادا کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کی وطن واپسی پر متحدہ اپوزیشن کے وزارت اعلی کے امیدوار حمزہ شہباز سے بھی ملاقات متوقع ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…