بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

امریکی صدراوباما گالف کھیل کر چھٹیاں گزار رہے ہیں   

datetime 16  اگست‬‮  2015 |

واشنگٹن(اے این این)سرکاری مصروفیات سے پیچھا چھڑا کرامریکی صدر بارک اوباما اپنے اہل خانہ کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے میساچیوسٹس کے خوبصورت تفریحی جزیرے مارتھاز،وائن یارڈ میں ہیں۔جہاں وہ سیاست کے بجائے کھیل کود اورآرام کریں گے۔صدر اوباما نے وائن یارڈ گالف کلب میں کئی گھنٹے گالف کھیل کر گزارے۔امریکی صدر 17روزہ طویل چھٹیاں گزار کر 23اگست کو وائٹ ہاوس واپس آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…