بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی جھوٹ کا پول کھولنے والے کوسٹ گارڈ ڈی آئی جی بی کے لوشالی کے کورٹ مارشل کا فیصلہ

datetime 16  اگست‬‮  2015 |

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی جھوٹ کا پول کھولنے والے کوسٹ گارڈ ڈی آئی جی بی کے لوشالی کے کورٹ مارشل کا فیصلہ کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جنوری میں بھارت نے مبینہ طور پر پاکستانی کشتی سے دہشتگرد بھارت میں داخل ہونے کا دعویٰ کیا تھا اور بھارتی بحریہ نے مبینہ کشتی کو ممبئی کی سمندری حدود میں تباہ کردیا تھا جس پر ڈی آئی جی کوسٹ گارڈ بی کے لوشالی نے بھارتی دعوے کی تردید کی تھی،بی کے لوشالی کے سچ بولنے پر بھارتی حکومت نے انہیں سزا دینے کا فیصلہ کرلیا ہے،ان کے کورٹ مارشل کے کیس کی سماعت ستمبر میں ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…