ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

نحوست کا سایہ آج قوم کے سر سے ٹل جائے گا ‘ پیپلز پارٹی

datetime 2  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ نحوست کا سایہ آج قوم کے سر سے ٹل جائے گا ،خود کو پاکستان کے لئے ناگزیر سمجھنے والے کو تعزیر کے پھندے میں لائیں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران نیازی اور اس کے ترجمانوں نے اب باقاعدہ رونا شروع کر دیا ہے،کوئی کہتا ہے آرٹیکل 6لگائیں گے تو کوئی ذمہ داروں کے ترلے مار رہا ہے،لوگوں میں گالی، نفرت اور عدم برداشت کا پرچار کرنے والوں کی پاکستان میں کوئی جگہ نہیں۔انہوں نے کہا کہ اتوار کا دن پنجاب والوں کے اطوار بدلنے کا باعث بنے گا،جیت آئین،قانون ، جمہوریت اور عوام کی ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…