لاہور (این این آئی) کسٹم حکام نے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر غیرملکی کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مسافر کے جوتوں سے ایک لاکھ سعودی ریال برآمد کرلئے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف اور کسٹمز نے کارروائی کی اور لاہور سے شارجہ کرنسی اسمگل کرنے والت عادی مجرم کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزم سے 50 لاکھ روپے مالیت کے برابر 1 لاکھ سعودی ریال برآمد ہوئے ، لاہور کا رہائشی طاہر کرنسی جوتوں میں چھپا کر اسمگلنگ کرنے کی کوشش کررہا تھا۔گرفتار مسافر طاہر پی کے 185 سے شارجہ جارہا تھا ، اے ایس ایف حکام نے مسافر کو کسٹم کے حوالیکردیا ہے ۔
لاہور ایئر پورٹ غیرملکی کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام ، مسافر کے جوتوں سے ایک لاکھ سعودی ریال برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الائونسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
سونے کی قیمت میں آج بھی حیران کن اضافہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی یومیہ قیمتیں، اہم مذاکرات
-
Cognitive Manipulation
-
راولپنڈی: کرایہ ادا نہ کرنے پرغیرملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور میں مار کٹائی، ویڈیو وائرل
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
اسٹار فٹبالر لامین یامال کی گرل فرینڈ انیس گارسیا کا پیغام سوشل میڈیا پر وائرل



















































