پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مریم نواز کی طبیعت اچانک ناساز، سوات جلسہ ملتوی

datetime 22  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صد رمریم نواز کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی جس کے باعث سوات کا جلسہ منسوخ کردیا گیا ۔ مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کے مطابق مریم نوازکو تیز بخار ہے جس کی وجہ سے ڈاکٹرز نے انہیں سفرکرنے سے منع کیا ہے ۔ خیبرپختونخوا ہ خاص طور پر اہل سوات سے معذرت خواہ ہیں ،مریم نواز شریف کو اعتماد ہے کہ خیبرپختونخوا ہ کے

عوام بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں شیر کے نشان پر مہرلگائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عہدیداروں اور کارکنان کے لئے مریم نوازشریف نے نیک تمنائوں کا پیغام دیا ہے۔مسلم لیگ (ن)خیبرپختونخوا ہ کے صدرانجینئر امیرمقام، عہدیداروں اور کارکنان کے جذبوں اور محنت کو سلام پیش کرتے ہیں ،آپ سے مریم نوازشریف کی صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…