ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2022 کو کالعدم قرار دیدیا

datetime 16  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2022 کو کالعدم قرار دیدیا۔ بدھ کو جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے الیکشن کمیشن لوکل گورنمنٹ 2015 کے تحت کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ میئر کا الیکشن براہِ

راست اور ڈپٹی میئر کا عہدہ ختم کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے اور بلدیاتی حکومت چلانے کے لیے غیرمنتخب افراد کی کونسل بھی قانون کے متصادم ہے جبکہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 کی موجودگی میں آرڈیننس کے ذریعے نیا نظام غیرآئینی ہے۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد 8 مارچ کو فیصلہ محفوظ کیا تھا جو سنا دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…