ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

(ق) لیگ کے سپورٹرز نے پرویز الٰہی کیلئے وزیراعلیٰ کی فلیکسز لگادیں

datetime 16  مارچ‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ق)کے مرکزی دفتر کے باہر کارکنوں نے چوہدری پرویز الٰہی کے لیے وزیراعلی کی فلیکسز لگا دیں۔مسلم لیگ (ق) کے سپورٹرز نے اہم شاہراہوں پر چوہدری پرویزالٰہی کے حق میں پینا فلیکس لگائے ہیں جن پر وزیراعلی پنجاب ضروری ہے چوہدری پرویز الٰہی کے الفاظ درج ہیں۔پینافلیکس مسلم لیگ (ق)لاہور یوتھ ونگ کے صدر شیخ فیصل کی جانب سے لگائے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…