اسلام آباد (این این آئی)حکمران جماعت کا ڈی چوک پر جلسے کے معاملے پر اپوزیشن کی تین بڑی جماعتوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام، مسلم لیگ (ن )اور پیپلز پارٹی کا ہائی کورٹ سے رجوع کریگی ،حکومتی جلسہ روکنے کیلئے درخواست دائر کی جائے گی