دبئی(نیوزڈیسک)عالمی شدت پسند تنظیم القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری نے افغان طالبان کے نئے امیر ملااخترمنصورکی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ان کی جماعت طالبان کے ساتھ کھڑی ہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک آڈیوپیغام میں ایمن الظواہری نے کہاکہ افغان طالبان ہمارے اتحادی اورملااخترمنصورہمارے بھائی ہیں اللہ ان کی حفاظت فرمائے،آڈیوپیغام میں ایمن الظواہری نے کہاکہ ان کی جماعت طالبان کے ساتھ کھڑی ہے اورہر مشکل وقت میں اپنے بھائیوں کا ساتھ دینگے۔
طالبان رہنما ملااخترمنصورکو بڑی حمایت مل گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
سرکاری ملازمین کا جی پی فنڈ کتنا ہوگا؟ نوٹیفکیشن جاری



















































