اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

روسی حملے کے بعد یوکرین کے قریبا 1300فوجی ہلاک ہوچکے،صدرزیلنسکی

datetime 13  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیف (این این آئی)یوکرین کے صدر ولودی میرزیلنسکی نے روسی فوج کے حملے کے آغاز سے اب تک اپنے قریبا 1300 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق زیلنسی نے ایک نیوزبریفنگ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین اورروس کی مذاکراتی ٹیموں نے الٹی میٹم کے تبادلیکے بجائے ٹھوس موضوعات پر بات چیت شروع کردی ہے۔انھوں نے کہا کہ مغرب کوجنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات میں زیادہ موثر شرکت کرنی چاہیے۔انھوں نے اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کی یوکرین اورروس کے درمیان ثالثی کی کوششوں کا خیرمقدم کیا اورکہا کہ انھوں نے بینیٹ کو یروشلم میں (جنگ بندی) مذاکرات منعقد کرنے کی تجویز دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…