جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

عام آدمی پارٹی نے سابق کامیڈین کو بھارتی پنجاب کا وزیراعلیٰ نامزد کردیا

datetime 12  مارچ‬‮  2022 |

ممبئی (این این آئی) بھارت میں ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات میں مشرقی پنجاب میں عام آدمی پارٹی جبکہ یوپی، اتراکھنڈ، گوا اور منی پور میں بی جے پی کامیاب ہوگئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پنجاب میں ایک عام آدمی نے کانگریس کے بڑے بڑے برج گرا دیئے، جہاں وزیراعلیٰ چرن جیت سنگھ کو موبائل فون شاپ کے سیلزمین کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق کامیاب ہونے والے لابھ سنگھ اگو کے والد کھیتوں میں مزدور اور والدہ سکول میں خاکروب ہیں۔مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ عام آدمی پارٹی نے سابق کامیڈین بھگونت مان کو وزیراعلیٰ کیلئے نامزد کردیا ہے۔کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو کو بھی انتخابات میں شکست ہوگئی۔ شرومنی اکالی دل کے رہنما پرکاش سنگھ بادل اور بیٹے سکھبیر سنگھ بھی ہار گئے۔

موضوعات:



کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…