ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

معاشی اہداف کا حصول حکمت عملی تبدیل کئے بغیر ممکن نہیں ,رپورٹ

datetime 13  اگست‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک) انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی ریفرم نے خبردار کیا ہے کہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے علاوہ ایکسپورٹس اور سرمایا کاری میں کمی کو دیکھتے ہوئے اگر حکومت نے اقتصادی حکمت عملی نہ تبدیل کی تو معاشی اہداف کا حصول مشکل ہوجائے گا ۔ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی ریفرم کی رپورٹ کے مطابق صنعتوں کے لیے سب سے بڑا خطرہ برآمدات میں کمی ہے جہاں ٹیکسٹائل سیکٹر بجلی و گیس اضافی ٹیکسوں سے پریشان ہے ، وہیں روپے کی زائد قدر سے پاکستانی اشیاء عالمی منڈی میں مہنگی ہونے کے باعث خریداروں کی عدم دلچسپی کا باعث بن رہی ہیں ۔ دوسری جانب حالیہ سیلاب سے 10 لاکھ ایکڑ پھیلی فصلوں کو نقصان پہنچنے رواں مالی زرعی پیداوار کا ہدف حاصل ہونا بھی مشکل لگ رہا ہے ۔ اس کے علاوہ نجی شرح سود میں کمی کے باوجود نجی شعبے کی جانب سے قرضوں کے حصول میں تیزی نہیں آرہی ، حکومت نے اگر اس گتھی کو نہ سلجھایا تو معاشی ترقی سست روی کا شکار ہوجائے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…