اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں ضلع شوپیاں کے جامع مسجد میں گرینیڈدھماکےسے دس افراد زخمی ہو گئے، پولیس نے دوسرا گرینیڈ ناکارہ بنا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں کے جامع مسجد میں دھماکا نماز فجر کے بعد ہوا۔ دھماکا خیز مواد مسجد کے احاطے میں ایک دھاتی گلاس میں رکھا گیا تھا۔ نماز کی ادائیگی کے بعد ایک نمازی نے دھاتی گلاس کو اٹھایا تو وہ زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے دس افراد زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔ پولیس نے مسجد کے احاطے سے ایک اور گرینیڈ برآمد کرکے اسے ناکارہ بنا دیا۔
مقبوضہ کشمیرکے ضلع شوپیاں میں مسجد پر بم حملہ ،10افرادزخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ



















































