پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

اونچی ہیل اور سینڈل فلپائن میں مردوں کا انوکھا مارچ

datetime 6  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منیلا (این این آئی)فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں انسانی حقوق کی ایک تنظیم کے مرد کارکنوں نے خواتین کے چپل اور سینڈل پہن کر خواتین کو درپیش مسائل اجاگر کرنے کے لیے ایک مظاہرے میں شرکت کی۔مظاہرے میں شرکت کرنے والوں مردوں نے پلے کارڈز اٹھائے تھے

جس پر خواتین پر ‘تشدد کے خاتمے’ اور ‘خواتین کو با اختیار’ بنانے کے کلمات درج تھے۔انسانی حقوق کی تنظیم کے مرد کارکنوں نے خواتین کے مختلف قسم کے چپل اور سینڈل پہنے تھے اور منیلا کی سڑکوں پر پلے کارڈز اٹھائے خواتین کے مسائل اجاگر کر رہے تھے۔مارچ کے آغاز کے ساتھ ہی مختلف پلیٹ فارمز کے ذریعے خواتین کے حقوق، ان کی کامیابیوں اور ان کے مسائل پر بحث کا آغاز ہو جاتا ہے۔ہر سال آٹھ مارچ کو چھوٹے بڑے شہروں میں خواتین مختلف مقامات پر اکھٹی ہوتی ہیں اور اپنے حقوق، امتیازی سلوک کے خاتمے، صنفی مساوات اور ہراسانی سمیت متعدد امور پر روشنی ڈالتی ہیں۔اس دن صرف خواتین کے مسائل پر بات نہیں کی جاتی بلکہ ان کی کامیابیوں کو بھی منایا جاتا ہے۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…