پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ندیم افضل چن رات کو میرے پاس آئے تھے انہیں کس پارٹی میں جانے کا کہا؟ فوادچوہدری کا اہم انکشاف

datetime 6  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ندیم افضل چن رات کو میرے پاس آئے تھے ان سے کہا پیپلزپارٹی میں شمولیت کے بجائے کانگریس میں شامل ہو جاؤ۔ایک انٹرویو میں فوادچوہدری نے کہا کہ اپوزیشن والوں کے

مقدمات آخری مسائل میں ہیں اپوزیشن اس لئے اب گھبرائی ہوئی ہے، شہبازشریف اپنے مقدمات میں زیرالتوا لیتے رہتے ہیں نوازشریف اور مریم نواز تو سزایافتہ ہیں۔فوادچوہدری نے کہا کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی کوشش توہوتی ہے وزیراعظم عمران خان بیلنس خارجہ پالیسی چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ این ایف سی کا سارا پیسہ انوکھالاڈلہ لانگ مارچ پر لگا کر فارغ ہوگیا این ایف سی کاساراپیسہ کراچی اور سندھ پرلگناچاہئے تھا پھر کہیں گے سندھ کووسائل نہیں ملے سندھ میں پی ٹی آئی حکومت بنے توہی سندھ کے عوام کوسہولتیں مل سکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…