ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

فیصد پاکستانیوں کو اس سال روزگار چھن جانے کا خدشہ، سروے

datetime 6  مارچ‬‮  2022 |

مکوآنہ (این این آئی )پاکستان میں تیزی سے بڑھتی مہنگائی ، ملکی معاشی صورتحال اور ملک کی سمت پر عدم اطمینان کا اظہار کرنے والوں کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مارچ 2021 میں 32فیصد پاکستانی مہنگائی کو اہم مسئلہ سمجھتے تھے جب کہ اب 44فیصد افراد مہنگائی سے پریشان ہیں۔سروے کے مطابق86 فیصد

پاکستانیوں کو اس سال روزگار چھن جانے کا خدشہ ہے۔ ملکی معیشت کی موجودہ صورتحال پر مایوسی کا اظہار کرنے والے پاکستانیوں کی شرح گزشتہ سال کے مقابلے میں 14 فیصد اضافے کے بعد 41 فیصد پر ا?گئی ہے۔تاہم مستقبل میں معاشی صورتحال کی بہتری پر 49 فیصد مایوس ہیں اور معیشت کے کمزور رہنے کا خدشہ ظاہر کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…