جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

حکومت نے کالادھن سفید کرنے کی اجازت دینے کیلئے ایک اور ایمنسٹی اسکیم دیدی

datetime 3  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے کالادھن سفید کرنے کی اجازت دینے کیلئے ایک اور ایمنسٹی اسکیم دیدی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسکیم کے تحت نئی صنعتوں کے قیام پر 5 فیصد ٹیکس دینے پر کچھ نہیں پوچھا جائے گا، سرمایہ کار ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانے کے لئے نئی کمپنی بنانے کا پابند ہوگا۔ نئے یونٹ کے ذریعے جون 2024 تک کمرشل پیداوار شروع کرنا لازمی ہوگا۔حکومت نے تیسرا ٹیکس ایمسنٹی اسکیم آرڈیننس جاری کردیا۔ نئی ایمسنٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانے کی آخری تاریخ دسمبر 2022 ہے۔ایمنسٹی اسکیم کے تحت بیمار صنعتی یونٹس کو خرید کر منافع بخش بنانے والوں کیلئے سرمایہ کاری میں 3 سال تک ٹیکس استثنیٰ ہوگا۔ آرڈیننس کے تحت بیرون ملک پاکستانیوں کو سرمایہ کاری کرنے پر اگلے 5 سال ٹیکس چھوٹ ملے گی۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…