منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاک بحریہ نے ایک اور بھارتی آبدوز کا سراغ لگا لیا

datetime 3  مارچ‬‮  2022 |

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان فوج نے کہا ہے کہ بھارتی نیوی کی پاکستان کے خلاف سب میرین کی تعیناتی کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔ جمعرات کو آئی ایس پی آر کے مطابق ایک مرتبہ پھر پاکستان نیوی نے پیشہ وارانہ صلاحیت اور مسلسل نگرانی کی بدولت بھارتی سب میرین کی پاکستانی پانی میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی ۔

بیان کے مطابق موجودہ سکیورٹی ماحول اور پاکستان نیوی کی مشقوں کے دور ان بھارتی یونٹ نے پاکستانی پانی میں جاسوسی اور معلومات جمع کر نے کی کوشش کی اسی لئے پاکستان کی جانب سے سخت نگرانی کا نفاذ کیا گیا جس کے نتیجے میں پاکستان بحریہ نے پاکستان نیوی کے سب میرین کے خلاف یونٹ نے بھارتی کوشش کا سراغ لگایا اور یکم مارچ کو بھارت کی جدید سب میرین کالوری کا سراغ لگایا ۔ بیان کے مطابق تازہ واقعہ پانچ سالوں میں چوتھا واقعہ ہے ۔ بیان کے مطابق پاکستان نیوی کی صلاحیت اور عزم کی بنیاد پر پاکستانی پانی کا دفاع کیاگیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…